سعد رفیق نے جواب میں کہا کہ ہمارا مفت مشورہ یہ ہے کہ عمران خان سکون لیں اور لوگوں کو ذمہ داریاں ادا کرنے دیں۔شاہ محمود نے مزید کہا کہ ایل او سی پر صورتحال کشیدہ ہے ، خواجہ آصف ایک بار بھی نہیں گئے۔جس پر خواجہ آصف نے جواب دیا کہ میں ذمہ داریاں نبھا رہا ہوں،ہمارے آباؤ اجداد نے انگریزوں کے بوٹ پالش نہیں کیے

Category:

Uncategorized